مقطع چقطع
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بنے سوزے، ایسا شخص جو اپنے آپ کو وضح اور لباس سے سنجیدہ اور مقدس ظاہرے اور اس کے لیے داڑھی مونچھ و غیر ثقہ لوگوں کی طرح رکھے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بنے سوزے، ایسا شخص جو اپنے آپ کو وضح اور لباس سے سنجیدہ اور مقدس ظاہرے اور اس کے لیے داڑھی مونچھ و غیر ثقہ لوگوں کی طرح رکھے۔